اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیرِ اعظم بنانے کیخلاف درخواست، فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِ اعظم تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسحاق ڈار، وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری کابینہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی وفات پر کے پی اور بلوچستان میں آج سوگ منایا جا رہا ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی وفات پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سوگ منایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام سے مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ اسمبلی میں ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیتی قراردادیں منظور

پنجاب اور سندھ اسمبلی میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اس سے لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں و دیگر کیخلاف ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت دیگر کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

لاہور کو ماحول دوست شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

صوبائی دارالحکومت لاہور کو رہائش کیلئے ماحول دوست بنانے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے ایونیوون کا دورہ کیا اور لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے 87 کنال مزید پڑھیں