سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ گزشتہ روز گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ

عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے جنگی جرائم کے الزام میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی مزید پڑھیں

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ کے پی مقرر

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کا معاونِ خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مصدق عباسی وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاونِ خصوصی برائے انسدادِ بدعنوانی ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ مزید پڑھیں

رانا ثنا نے شاعر سے متعلق ہائیکورٹ کی کارروائی پر سوال اٹھادیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی پر سوال اٹھا دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاک آئی ایم ایف پالیسی سطح مذاکرت کا آج دوسرا روز

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرت کا آج دوسرا روز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام آج وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک، پاور ڈویژن کے حکام سے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز، ولی عہد شہزادہ محمد کا دورۂ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعودکی طبیعت ناساز ہو گئی۔ والد کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے اپنا جاپان کا دورہ ملتوی کر دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مزید پڑھیں