مہنگائی 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، عالمی ادارے بھی تسلیم کررہے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی 37 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر مزید پڑھیں

ٹویٹ پر انکوائری جاری، پابندی بارے کابینہ میں ڈسکشن نہیں ہوئی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ٹویٹ پر ایف آئی اے کی سیریس انکوائری جاری ہے، پابندی سے متعلق کابینہ میں ڈسکشن نہیں ہوئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت پر مزید پڑھیں

سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ تعطل کا شکار

حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں پیپلزپارٹی رکاوٹ بن گئی، حکومتی اتحادی اور اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کے مابین کمیٹیوں مزید پڑھیں

اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہا، امریکا منافق، کردار دہشتگردانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کر رہا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی منافقت اوراس کا دہشت گردانہ کردار مزید پڑھیں