غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں مزید پڑھیں

ٹریبونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن آج محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آج 3 بجے محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا، اس حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ سالانہ منصوبہ مزید پڑھیں

عدالت کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون مزید پڑھیں