عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم اب انشا اللہ ڈائیلاگ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر مملکت سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانیہ کے وزیر مملکت کے درمیان عمان میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان مزید پڑھیں

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھائے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ضم اضلاع کیلئے 70 ارب کی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پشاور میں ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے شرکت کی، قومی اقتصادی کونسل نے وزیراعلیٰ اور مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کے مطالبے سے اتفاق کیا۔ مشیر خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کی آمد، محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا

عید الاضحیٰ کی آمد پر محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق امن و امان کا قیام اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا ، یہ کنٹرول روم 24 گھنٹے مزید پڑھیں

لیسکو کا عیدالاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عید الاضحیٰ پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عید کی چھٹیوں کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا گیا، چھٹیوں کے دوران لیسکو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ تشکیل دیدی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ تشکیل دے دی۔ 10 رکنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، کمیٹی میں فاروق ایچ نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان، شبلی فراز، مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کیس: صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی شرقی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور سمگلنگ کے کیس میں سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ صارم برنی کے خلاف انسانی سمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور مزید پڑھیں