این آر او دینے کےلیے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہو سکتی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ این آر او دینے کےلیے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہو سکتی، مذاکرات کےلیے پی ٹی آئی سیاسی رویہ اپنائے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب مزید پڑھیں

پولیس نے اٹک، حسن ابدال کے مقدمات میں عمر ایوب کی گرفتاری ڈال دی، ذرائع

پولیس نے اٹک، حسن ابدال کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد ناصر چٹھہ کی گرفتاری ڈال دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے راجہ ماجد، ملک عظیم کی تھانا مزید پڑھیں

عمر ایوب پر مختلف شہروں میں مقدمات، بتایا نہیں جارہا کون سے مقدمات ہیں، فیصل چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمر ایوب پر مختلف شہروں میں مقدمات ہیں، پتہ ہی نہیں لگ رہا نہ بتایا جارہا ہے کون سے مقدمات ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کا سخت احتساب نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے یہ بات فلسطینی سفیر سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نے غزہ میں فوری اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن بل پر ملاقات آج ہوگی

حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آج ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کر دیا

چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار مزید پڑھیں

میری جیب سے پیسہ نہیں جا رہا، عوام کا پیسہ ہے عوام پر لگ رہا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کا تعلق ن لیگ سے نہ بھی ہو بلاتفریق اسکالرشپ ملے گی۔ میری جیب سے پیسہ نہیں جا رہا، عوام کا پیسہ ہے عوام پر لگ رہا ہے۔ لاہور میں ہونہار مزید پڑھیں