بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے: وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی بھی نہیں چاہتی کہ سیاسی ورکرز کا معاملہ ملٹری کورٹ جائے: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بھی نہیں چاہتی کہ سیاسی ورکرز کا معاملہ ملٹری کورٹ جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی ایک ٹیم حکومت سے مذاکرات مزید پڑھیں

بلوچستان کے طلباء و طالبات کیلئے اچھی خبر آگئی

صوبہ بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے اچھی خبر آگئی۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے ای لرننگ ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام کے مطابق بلوچستان کے طلباء و طالبات کےلیے لرننگ ایپ جلد مزید پڑھیں

26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی، دوسرا عطا تارڑ ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی اور دوسرا عطا تارڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

کسٹمز کا ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پر عمل درآمد کا آغاز

کسٹمز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس کے بغیر اسسمنٹ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ جمیل ناصر نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور کہا کہ مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 3 افغانی سمیت 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں۔ کم عمر لڑکوں کو پی ٹی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی آف روڈ ریلی کیلئے جھل مگسی ٹریک پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں