سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے مزید پڑھیں

عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں،عدالتی احکامات پر پھینکے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں،عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کے سر مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے آئندہ الیکشن سے پہلے ترازو کو برابر ہونا چاہئے، نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، احسن اقبال

نارووال(آن لائن) فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے آئندہ الیکشن سے پہلے ترازو کو برابر ہونا چاہئے، نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، عمران خان پاکستان میں جتھوں اور تشدد مزید پڑھیں

وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ (حج) ٹرمینل پر وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

ملک اس وقت ترقی کرے گا جب تین ستون مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ اپنے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں گے،سید مراد علی شاہ

کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ملک تب ترقی اور پھلے پھولے گا جب تین ستون مقننہ، ایگزیکٹو اور عدلیہ اپنے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں گے،ایک دوسرے کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی، لاہور میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج تین مقدمات میں حفاظتی ضمانت 27 مارچ جبکہ اسلام آباد میں دہشتگردی مزید پڑھیں

لگتا ہے ایک اور سائفر کہانی تیار ہونے جا رہی ہے، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(آن لائن) سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی باتیں خطرناک ہیں، لگتا ہے ایک اور سائفر کہانی تیار ہونے جا رہی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں وزیر خزانہ کے ’میزائل مزید پڑھیں

گورنر کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرینگے، تیمور جھگڑا

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کا الیکشن کمیشن کو لکھا گئے نئے خط سے ثابت ہوگیا ہے انہوں نے الیکشن نہیں کرانے، یہ مزید پڑھیں

مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکوں، عمران خان

لاہور (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکوں کیونکہ یہ جانتے ہیں الیکشن میں انہیں بری طرح شکست ہوگی۔ فرانسیسی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں