عوام کی طاقت سے سازشی عمرانی فتنے کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت سے سازشی عمرانی فتنے کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں، عمران خان نے مزید پڑھیں

بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں، بچوں کو ڈھال بنا کر چارپائی کے نیچے چھپ جائے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال مزید پڑھیں

معیشت و سیاسی معاملات ہوں تمام بحرانوں نے عدالتی احکامات پر جنم لیاہے: عطاء اللہ تارڑ

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے مشیر خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معیشت و سیاسی معاملات ہوں تمام بحرانوں نے عدالتی احکامات پر جنم لیاہے، عدالت کا سیاسی پارٹی پر جھکاؤ ہے سیاسی معاشی مسائل پر نظام عدم کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب انتخابات کے لئے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے گئے،الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن کے لئے 21 مزید پڑھیں

بی این اے کے بانی کی گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے کالعدم تنظیم کے سر براہ کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو14اپریل کو طلب کرلیا

لاہور (آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کو 14 اپریل کو طلب کرلیا۔طلبی نوٹس صدر پی ٹی آئی پنجاب امتیاز شیخ نے وصول کیا جس میں اسد مزید پڑھیں