پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا ہے،پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کبھی یہ فیصلہ نہیں تھا کہ پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد (آن لائن)حکومت کا پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتے سے انکار،عدالتی فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا،بل منظوری کے تمام مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن کا نواز شریف سے رابطہ،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور انہیں عید کی مبارکباد دی،ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا نواز شریف اور مریم نواز کو فون، عمرہ ادائیگی اور عید کی مبارکباددی

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قائد ن لیگ میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے بڑے بھائی کو عمرہ ادائیگی اور عید الفطر کی مبارک باد پیش کی،وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آرگنائزر مسلم مزید پڑھیں

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات

جدہ(آ ن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت پاکستان کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،مسلم لیگ ن کے ذرائع نے ملاقات مزید پڑھیں

ہم تمام سیاسی مخالفین سے مذاکرات کو تیار ہے، گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلا م آبا د (آن لا ئن) وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گن پوائنٹ پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، چار تین کی اکثریت والے فیصلے پر عمل مزید پڑھیں

عدالت عظمی کا اپنا 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کی طرف سے عدالت میں پیش ہو کر ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کیلئے سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل نکالنے کی مانگی گئی مہلت قبول مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں گے ٗ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا واضح اور دوٹوک مؤقف ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت مزید پڑھیں