جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے جلد انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی نے حلقہ بندیوں کے دورانیے میں کمی کے اقدام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے جلد انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیا ن میں علیم خان مزید پڑھیں

تعجب کی بات چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون رشدی کا مقدمہ لڑنے والا وکیل کرلیا، مریم نواز

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدو چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کتنے تعجب کی بات چیئرمین پی ٹی ا آئی نے اپنی نمائندگی کرنے کے لئے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون مزید پڑھیں

تمام بڑے دریاوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(آن لائن) پی ڈی ایم اے نے تمام بڑے دریاوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے تاہم مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا نیاطوفان، 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے تسلیم کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ہوا اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بھی اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

اٹک (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بھی اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود جمعہ کے روز لاہور سے گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

ظالم کے خلاف اور ظلم پر خاموش رہنے والے بھی اس جرم برابر کے شریک ہوں گے،سراج الحق

کراچی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم کے خلاف اور ظلم پر خاموش رہنے والے بھی اس جرم برابر کے شریک ہوں گے، عوام بے حسی پر مبنی حکومتی معاشی دہشت گردی کا پرامن جواب مزید پڑھیں

سائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت چار ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی جبکہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اہم ریمارکس دئیے کہ جیل سماعت میں عمران خان کو کہا میرٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کا منترہ ختم ہوگیا، جو تباہی کی گئی ایک سال میں ٹھیک نہیں ہوسکتی، اسحاق ڈار

لندن (آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا منترہ ختم ہوگیا، جو تباہی کی گئی ایک سال میں ٹھیک نہیں ہوسکتی، ہوا میں نہیں کہتا تھا کہ ڈالر کی قیمت 200 روپے مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے کمزور ممالک میں تنازعات، اموات میں اضافے کا خطرہ ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے دنیا بھر کے کمزور ممالک میں تنازعات کے مزید بڑھنے اور اموات میں اضافے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا شروع سے موقف ہے کہ90دن کے اندر الیکشن ہوں،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا شروع سے موقف ہے کہ90دن کے اندر الیکشن ہوں۔سمجھ نہیں آتی چند جماعتیں الیکشن سے کیوں بھاگنا چاہتی ہیں۔ن لیگ کی مزید پڑھیں