فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار و جسٹس سردار اعجاز کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خطوط

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے 2 ججز نے چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے، خط جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز کی جانب سے لکھے گئے ہیں۔ جسٹس بابر ستار کے 4 صفحات پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سیلاب میں لاپتہ شہریوں کی تلاش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب میں لاپتہ ہونے والے شہریوں کی جلد تلاش مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ مصروفیات ترک کرکے سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر نائب مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مخلتف علاقوں میں تیز بارش ، سڑکیں تالاب بن گئیں، گاڑیاں ڈوب گئیں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش بھارہ کہو کے علاقے میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیکٹر جی الیون میں سڑکیں تالاب بن گئیں،کئی گاڑیاں ڈوب گئیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث میٹرو بس کا روٹ بھی زیرآب مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے گھوٹکی، سکھر، خیرپور، لاڑکانہ میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ گھوٹکی، سکھر، خیرپور، لاڑکانہ اور کشمور کندھ کوٹ میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت سکھدیو ہمنانی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیلاب کے پیشِ نظر سندھ حکومت مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

شنگھائی تعان تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ

دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے پانی چھوڑنے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے اور 9 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ پی مزید پڑھیں

کراچی: میں آپکا دشمن نہیں، اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کے علاقے سُپر ہائی وے پر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام زور دیا ہے کہ اپنے بچوں مزید پڑھیں

اپر کوہستان مالی اسکینڈل: گرفتار ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کو احتساب عدالت پشاور کے جج علی گوہر کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے چاروں ملزمان کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ ملزمان پہلے مزید پڑھیں

گلوبل گورنس انیشییٹو کی تجویز پیش کرتے ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ نئے خطرات اور چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے لیے گلوبل گورنس انیشییٹو کی تجویز پیش کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں