غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔ عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ میں روزانہ درجنوں شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے، بچے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرنا چاہیے: اٹارنی جنرل منصور اعوان

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرنا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف مزید پڑھیں

مظفرگڑھ: سیلاب کی تباہ کاریاں و امدادی کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ میں دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے جس سے سیکڑوں دیہات زیر آب آگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ رنگپور، دوآبہ، مزید پڑھیں

پنجاب: بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

پنجاب میں بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا. مظفرگڑھ میں مسلسل موسلادھار بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، گلی محلوں میں 3 سے 4 فٹ پانی جمع ہو گیا۔ فیصل آباد، جھنگ، ملتان، بہاولپور، مزید پڑھیں

پاکستان امریکی سرمایہ کاروں کیلئے اقتصادی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے: سفیرِ پاکستان

سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا کہ امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، سفارت خانہ امریکی سرمایہ کاروں کے لیے قابل اعتماد طویل مدتی شراکت داری اور اقتصادی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کےلیے پُرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا۔آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے۔ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں