آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت فوجداری نظام انصاف میں مزید اصلاحات کے لئے قانون سازی کا اختیار صرف پارلیمان کا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

لاہور(آن لائن) آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان ظاہر ہوگیا ہے،ذکا اشرف کے جانے سے صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ایچ بی ایل پی مزید پڑھیں

کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی

لندن(آن لائن)برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی۔گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی فلاحی مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفرکیس میں سرکاری وکلا صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفرکیس میں سرکاری وکلا صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔منگل کوبانی پی ٹی آئی عمران خان کی وساطت سے ان کے وکلا نے اسلام آباد مزید پڑھیں

عوام کا پیسہ حکمران اشرافیہ کے پروٹوکول پر خرچ ہورہا ہے، ملک 80ہزار ارب کا مقروض ہے،سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے دورِحکومت میں کسی وزیر،مشیر، سیاستدان، گورنر، بیوروکریٹ کو دس مرلہ سے بڑا گھرنہیں ملے گا۔ عوام کا پیسہ حکمران اشرافیہ کے پروٹوکول پر خرچ ہورہا ہے، ملک مزید پڑھیں

پنجاب سے پہلے کی نسبت بہت زیادہ آزاد امیدوار جیتیں گے، انتظامیہ سے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے . سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور (آن لائن) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب سے پہلے کی نسبت بہت زیادہ آزاد امیدوار جیتیں گے، انتظامیہ سے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے 24 کروڑ عوام کی نظریں این اے127پر ہیں، اوورسیز پاکستانی مزید پڑھیں

سیاست میں تنقید ہوتی ہے اور بلاول بھٹو نواز مخالف ووٹ کھینچنے کی کوشش کر رہا ہے، ہمارے لیے ضروری اس وقت نواز حامی ووٹ ہی نہیں بلکہ مخالف ووٹ بھی ضروری ہے،آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ہمیشہ سے پنجاب تھا اور رہے گا، پنجاب میں محرومی ہے، لوگوں کو نظر نہیں ا?تی۔ سیاست میں تنقید ہوتی ہے اور بلاول بھٹو نواز مخالف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو صحافیوں کو بھجوائے گئے نوٹس واپس لینے کا حکم،سماعت ایک دن کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں صحافیوں اور یوٹیوبرز کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری نوٹسز پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے نوٹسز فوری واپس لینے کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز کردی ہیں، یلٹ پیپرز کی چھپائی تیزی سے جاری ہے،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز کردی ہیں، یلٹ پیپرز کی چھپائی تیزی سے جاری ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیزی سے تکمیل کے مراحل کی طرف گامزن مزید پڑھیں