اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگئے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم بذریعہ کمرشل ائیرلائن روانہ ہوئے،وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات اور وزیر اقتصادی امور بھی ساتھ ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا مزید پڑھیں

