قازقستان کا پاکستانی شہداء کے بچوں کیلئے سٹڈی سکالر شپ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے ملاقات کی، قونصل جنرل قازقستان راؤ خالد خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں قازقستان کے سفیر نے شہداء کے بچوں کے لئے قازقستان میں سٹڈی کے لئے سکالر مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر نارتھ بلوچستان کادورہ، یادگار شہدا پرحاضری دی

کوئٹہ : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان کا دورہ کیا۔ فرنٹیئر کور نارتھ کے آئی جی میجر جنرل امیر اجمل چودھری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، فرنٹیئر کور نارتھ کے مزید پڑھیں

عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات :الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : (وقار علی سید) عام انتخابات میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ کیاہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک توسیع کردی۔ بانی چیئرمین مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وفاقی کابینہ نے خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی واقعہ پر خصوصی پیغام دیں گے ، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے گزشتہ ہفتے فریقین مزید پڑھیں

مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیویچ مولاموف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ترکمانستان مزید پڑھیں

گوگل کا اپنی خود کی سٹاک کو اربوں ڈالر خریدنے کے بعد اچانک بڑھاپن کا سامنا ہوا۔

Alphabet، جو گوگل کی ماں کمپنی ہے، ٹیک شیئرز کے لیے ایک بالکل برا دن سے بہتر ہو گیا، جب اس کی سٹاک بیل کے بعد جمعرات کو بڑھاپن ہوا۔ اسے صرف انویسٹرز کو اربوں ڈالر دینا تھا۔ ٹیک جائنٹ مزید پڑھیں

احتجاج بے سود، دھرنوں کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، کسانوں کو باردانہ نہ مل سکا

احتجاج بے سود اور دھرنوں کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، کسانوں کو باردانہ جاری نہ کیا گیا۔ 17 روز گزر گئے مگر باردانہ جاری اور گندم خریداری کا فیصلہ نہ ہو سکا،1 لاکھ 19 ہزار رجسٹرڈ کسانوں کو باردانہ مزید پڑھیں