بجلی بلوں میں فیول پرائس، سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، متاثر ہونیوالا آئی بی ایم ایس سسٹم بحال

گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن ہال میں آتشزدگی سے متاثر ہونے والا آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مزید پڑھیں

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، مزید پڑھیں

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کل بطور گورنر پنجاب حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان کے عمرہ کی ادائیگی کے باعث سعودی عرب میں ہونے کی وجہ سے حلف برداری دو مزید پڑھیں

قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کا استقبال کیا، قطری مزید پڑھیں

9 مئی کو ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی دشمن نے حملہ کردیا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 9 مئی کو ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی دشمن نے حملہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں