وزیراعلیٰ پنجاب کی دارالامان میں مقیم 10 خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دارالامان میں مقیم 10 خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف بھی بزرگ خواتین کی خواہش پر ملنے کے لئے آ گئے، اس موقع پر ہدایات مزید پڑھیں

مہنگائی 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، عالمی ادارے بھی تسلیم کررہے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی 37 سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 76 ہزار 91 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر مزید پڑھیں