ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب مزید پڑھیں
ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ میانوالی میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا سے رہا، عالیہ حمزہ کو جیل سے باہر آتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ریاست بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی کے بہانے سے پیش ہونے سے روک رہی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ مزید پڑھیں
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی مزید پڑھیں
دنیا پر موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر ڈربن میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بگولوں سے متعدد گھر مکمل تباہ ہوگئے جبکہ کئی کی چھتیں مزید پڑھیں
اسرائیل نے حماس کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے بدلے میں غزہ پر حملہ روکنے سے انکار کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے قطر نے کہا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نےغزہ کے نصیرات کے علاقے میں کیمپ 2 میں واقع “السردی” مڈل سکول کی عمارت کو براہ راست میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی چھو منتر ہو گئی جبکہ حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت قصور، جہلم، سرگودھا، بھکر، پھالیہ، کالا باغ، خوشاب اور مزید پڑھیں
سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی خواتین رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کردی ۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں