5 سال میں نجکاری ٹرانزیکشنز سے 4 ارب 38 کروڑ آمدن ہوئی، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گزشتہ 5 سال میں نجکاری ٹرانزیکشنز سے 4 ارب 38 کروڑ آمدن ہوئی، آپریشنل اخراجات ملا کر مجموعی طور پر ایک ارب 99 کروڑ خرچ مزید پڑھیں

کے پی کابینہ کا اجلاس، بانی پی ٹی آئی سے متعلق اسمبلی قرار داد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا، جس کے دوران صوبائی اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشتگردی کا سر کچلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا ہر حال میں خاتمہ کریں گے، دہشتگردوں سے کسی رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔ کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی کیس میں ایس پی ، ایس ایچ او طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے کیس میں متعلقہ ایس پی اور ایس ایچ او شالیمار کو کل طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے فی مزید پڑھیں

اجتماعی کوششوں سے بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منکی پاکس کی اسکریننگ مزید سخت بنانے کی ہدایت

وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے منکی پاکس (وائرس) کی روک تھام کے لیے اسکریننگ کو مزید سخت بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی کی صدارت میں ایئر پورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا۔ اس دوران مزید پڑھیں