اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں متعدد بلز قانون مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی۔ زرداری ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں ملک بھر میں مستحق و نادار افراد مزید پڑھیں

بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر کی وزیراعظم سے ملاقات، 25 لاکھ انعام

بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے مزید پڑھیں

سیاستدانوں، قائدین کو غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت مزید پڑھیں

“9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا: عمر ایوب”

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم صرف اپنے رب سے معافی مانگتے ہیں، کسی اور سے نہیں۔ 9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں

محسن نقوی کی میانوالی میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار مزید پڑھیں

کوئٹہ: گورنمنٹ سائنس کالج میں آتشزدگی، تدریس معطل، طلباء کا احتجاج

کوئٹہ کے گورنمنٹ سائنس کالج میں آگ لگنےکے واقعے کے بعد تدریسی عمل معطل ہوگیا۔ کالج کے طلباء تدریسی عمل کی بندش کے خلاف کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق کالج انتظامیہ نے واقعے کو مزید پڑھیں