صاف و شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے،سینیٹر فیصل جاوید

سلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کرپٹ پریکٹسز کو روکنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتا ہے۔پیر کے روز اپنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں میں سب سے زیادہ 2 لاکھ دستے فراہم کرنا پاکستان کی امن دوستی اور امن پسندی کا مظہر ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی امن سپاہ کے عالمی دن پر پاکستانی امن دستوں کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے،شہباز شریف نے کہا کہ عالمی امن کا قابل فخر فرض نبھانے والے مزید پڑھیں

آڈیو جعلی اور بے بنیاد، قوم جانتی ہے جعلی آڈیوز وڈیوز کی فیکٹری کہاں ہے،عمران اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کپتان کی کردارکشی کیلئے دونوں جماعتیں اپنے لوگ استعمال کررہی ہیں۔ اتوار کے روز عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

پاک بھارت آبی تنازع،پانچ رکنی وفد بھارت روانہ،30 اور31 مئی کو مذاکرات ہونگے

لاہور(آن لائن) پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی غلطیوں کی وجہ سے اس نہج پر پہنچی،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا کہ تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور مزید پڑھیں

11 جماعتوں پر مشتمل حکومت کا نہ ایک نظریہ ہے نہ ایک ایجنڈ ااور منزل ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قانون میں ترمیم کے ذریعے نیب کو وفاقی حکومت کے تابع کر دیا گیا ہے، انہوں نے حکومت میں آکر خود مزید پڑھیں

مقبول تحریک کو کچلنے کا سوچنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، اسد عمر

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ مقبول تحریک کو کچلنے کا سوچنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری مزید پڑھیں

اتحادی جماعتیں زور لگالیں‘ دنیا کی کوئی طاقت ان کو گھر جانے سے نہیں روک سکتی، شیخ رشید

راولپنڈی ( آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں زور لگالیں دنیا کی کوئی طاقت ان کو گھر جانے سے نہیں روک سکتی۔ اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب اپنے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نے دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے؛ عمران خان

پشاور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے دستور اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ اتوا ر کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

پنڈی کے شیطان کا “خونی” مارچ “بادی” میں تبدیل ہوچکا ہے، راناثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے، آپ آئیں تو سہی ،اگلے مزید پڑھیں