وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کے لیے فوری اقدامات کا حکم

سلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے اور عوام کی مشکلات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مئی کے مہینے تک لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کا حکم دے دیا،وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر مزید پڑھیں

گو مودی گو بیک کےنعرے

مظفر آباد(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج کیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی عام ہڑتال کی گئی۔مودی کے مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دیا

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دیا وزیراعظم کے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مزید پڑھیں

بلاول اور نواز شیریف کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال

لندن (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے آئینی فتح کے مزید پڑھیں

بلوچ نوجوانوں کی توقعات پر پورا اتروں گا،وزیراعظم شہباز شیریف

کوئٹہ (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان صوبہ میرے دل کے بہت قریب ہے،بلوچستان کو دیگر صوبوں کے برابر لانے کیلئے اپنا کردار ادا کروں گا،بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کو بہت مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا پیٹرول مہنگا کرنے پر اتفاق

واشنگٹن(آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کا خیر مقدم

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے سازش سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط،خوشحال اورجمہوری پاکستان ہمارے لئے اہم ہے،امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سازش مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات کی اسد مجید سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اطلاعات نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر کی تردید کردی۔مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ اسد مجید کے حوالے سے مراسلے پر مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی لائی جائے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، جہاں پولیو کیس آیا اس علاقے کو نگرانی میں لے کر مہم چلائی جائے گی۔اسلام آباد کے مزید پڑھیں