ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی و قومی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ پر کوئی اعتراض نہیں،مفتاح اسما عیل

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک،دو دن میں بحال ہو جائے گا، آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ مزید پڑھیں

پر امن اور خوشحال بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور ترقی کا محور ہے: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ(آن لائن) رہنما بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ پر امن اور خوشحال بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور ترقی کا محور ہے۔ انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نومنتخب مرکزی صدر مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونااور پولیوکی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے: خواجہ سلمان رفیق

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اجلاس منعقدہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرعاصم الطاف، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹرمختاراعوان،ڈپٹی سیکرٹری ورٹیکل پروگرامزسیدہ رملہ و دیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان امیر ترین رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں دانیا ل عزیز کی عیادت،اہلخانہ سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں عیادت کی اور ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز مزید پڑھیں

سینکڑوں سکھ یاتری آج بروز منگل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوں گے

لاہور (آن لائن) سکھ مذہب کے لیڈر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے سینکڑوں سکھ یاتری آج بروز منگل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوں گے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلی حکام مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے تیل سمیت ہر چیز کی قیمت کو آسمان پر پہنچا دیا، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یو کرین جنگ نے تیل، کوئلے سمیت ہر چیز کی قیمت کو آسمان پر پہنچا دیا ہے،ہم نے اپنی غلطیوں کو درست کرنا ہے، جب تک سکیورٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

اسلام آباد (آن لائن)صدرمملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2022 بھی بغیردستخط کے وزیراعظم کوواپس کردیا۔ صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے، ایوان مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں