24 تین دھائیوں میں صحافیوں کیلئے سب سے زیادہ ہلاکت خیز سال رہا، سی پی جے

20سال 2024 گذشتہ تین دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے سال 2024 میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری کر دی۔ سی پی جے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی بےدخلی ایجنڈے میں ہوئی تو مصری صدر وائٹ ہاؤس میٹنگ میں شرکت نہیں کرینگے، سیکیورٹی ذرائع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے منصوبہ کے حوالے سے مصری سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی ایجنڈے میں ہوئی تو مصری صدر وائٹ ہاؤس کی کسی میٹنگ میں مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر جب طیب اردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

یرغمالی رہا نہیں کیے جاتے تو غزہ جنگ بندی ختم ہوجائے گی، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے، ان کا کہنا تھا کہ یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا تو غزہ جنگ بندی ہفتے کے دن 12 بجے ختم ہوجائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

حماس کو اسرائیل کیلئے دوبارہ خطرہ بننے نہیں دے سکتے: امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ حماس کو غزہ پر حکمرانی اور اسرائیل کے لیے دوبارہ خطرہ بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی سے ملاقات مزید پڑھیں

امریکی جج کا صدر ٹرمپ کو وفاقی اخراجات غیر منجمد کرنے کا حکم

ایک امریکی جج نے حکم دیا ہے کہ صدر ٹرمپ وفاقی اخراجات منجمد کرنے پر پابندی ہٹانے کے حکم پر مکمل عمل درآمد کریں۔ اس سے پہلے ڈیموکریٹ ریاستوں کے 23 اٹارنی جنرل ایک درخواست لے کر امریکی ڈسٹرکٹ جج مزید پڑھیں

امریکا، 65 ہزار ملازمین کی سرکاری ملازمتیں چھوڑنے کی خواہش

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 65 ہزار سے زائد ملازمین نے امریکا کی سرکاری ملازمتیں چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سرکاری ملازمت چھوڑنے کی خواہش ظاہر کرنیوالے اہلکاروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ مزید پڑھیں

امریکا: سرکاری ڈیوائسز میں چینی ایپ ڈیپ سیک پر پابندی کا منصوبہ

امریکی قانون سازوں نے سرکاری ڈیوائسز میں چینی ڈیپ سیک چیٹ بوٹ پر پابندی سے متعلق بل لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی قانون ساز آج حکومت کی ملکیت والے آلات میں چینی مصنوعی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے غیر ملکی امداد روکنے کے فیصلے کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں، آئی ایم ایف

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا غیر ملکی امداد روکنے کے فیصلے پر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے حکومتی معاملات کا بغور مشاہدہ کر رہے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق غیر ملکی امداد مزید پڑھیں