مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نمازیوں کے لیے کھل گیا

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نماز یوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ادارۂ امورِ حرمین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے یہ نیا حصہ رمضان المبارک میں مسجد الحرام مزید پڑھیں

امریکا: مسافر طیارے کی تباہی، متاثرہ خاندان نے 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا

واشنگٹن میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کے مسافر طیارے سے ٹکرانے کے حادثے میں متاثرہ خاندان نے فیڈرل ایوی ایشن اور امریکی فوج کے خلاف الگ الگ 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ حادثے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، گزشتہ برس 8179 کمپنیاں رجسٹرڈ

دبئی میں پاکستان کی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دبئی چیمبر آف کامرس نے 2024ء کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کیا مزید پڑھیں

برطانیہ کا بھی PIA پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

فرانس کیلئے پاکستان ایئر لائنز کی پروازیں بحال ہونے کے بعد برطانیہ نے بھی آئندہ ماہ سے پاکستان کی قومی ایئر لائن کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے پر جولائی مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے سربراہوں سے میونخ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے سربراہوں سے میونخ میں ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میونخ اجلاس میں سعودی عرب بھی شرکت کررہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس کا پاکستان مخالف ایکٹ متعارف کروانے کا اعلان

امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن جو ولسن نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان مخالف ایکٹ متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں جو ولسن نے کہا کہ اس ایکٹ کا مقصد ایسے مزید پڑھیں

نامزد امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی جونیئر کی سینیٹ نے توثیق کردی

امریکی صدر ٹرمپ کے نامزد وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی امریکی سینیٹ نے توثیق کر دی۔ رابرٹ کینیڈی جونیئر کو حمایت میں 52 اور مخالفت میں 48 ووٹ ملے، امریکی سینیٹ میں تمام 47 ڈیموکریٹس ارکان کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور یوکرین پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس اور امریکی صدور نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں صدور نے باہمی مزید پڑھیں