نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان مزید پڑھیں

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج روکنے کیلئے فورسز تعینات

بیجنگ (آن لائن) چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کی اسکالرشپ ختم کردیں

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپس ختم کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدرسوں میں زیرتعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے طاقتور جوہری طاقت بننا ہدف ہے، سربراہ شمالی کوریا

پیانگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف دنیا کی سب سے طاقتور جوہری طاقت بننا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جوہری صلاحیتوں میں اضافہ ملک مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ دو ملاقاتوں کا نتیجہ ہے: صدرآزربائیجان الہام علیوف

باکو (آن لائن) آزربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ پاکستانی چاول کی آزربائیجان درآمد پر پانچ سال کی ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ ہونے والی دو ملاقاتوں میں بات چیت کا نتیجہ ہے۔ جب ہمارے مزید پڑھیں

بعض ممالک اپنی خارجہ پالیسی کے طور پر دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں، نریندر مودی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بعض ممالک اپنی خارجہ پالیسی کے طور پر دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں۔ اور ایسے ملکوں کو کسی لیت و لعل کے بغیر الگ تھلگ مزید پڑھیں

بات چیت لیک ہونے پر چینی صدر نے کینیڈین وزیراعظم کو ڈانٹ پلا دی

سڈنی (آن لائن) انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہونیوالے جی ٹوئنٹی کے اجلاس کے موقع پر ایک ناخوشگوار واقعہ یہ پیش آیا کہ چائنیز صدر شی جنپنگ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے درمیان باہمی سطح پر ہونے والی مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کرتے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا پروپیگنڈے، مزید پڑھیں