بھارت سے آزادی کیلئے سکھوں کا اٹلی میں ریفرنڈم، خالصتان کا نیا نقشہ جاری

روم(آن لائن) سکھ برادری نے اقلیتوں پر مظالم ڈھانے والے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد کیا، جس میں الگ وطن کا خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت سے آزادی مزید پڑھیں

ایران میں 6.1 شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی

تہران(آن لائن) ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات؛ 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

ابو ظہبی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

مارگریٹ تھیچر نے خاتون ہونے کے باوجود فوجی کارروائی کی تھی، پیوٹن کا جانسن کو جواب

ماسکو(آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے کہ اگر وہ خاتون ہوتے تو یوکرین پر حملہ نہ کرتے۔ترکمانستان کے دورے کے دوران جمعرات کے روز پریس مزید پڑھیں

پیوٹن خاتون ہوتے تو کبھی یوکرین پر حملہ نہ کرتے،بورس جانسن

برلن(آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ روسی صدر نے زہریلی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوکرین پر حملہ کیا، اگر وہ ایک خاتون ہوتے تو کبھی ایسا نہ کرتے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مزید پڑھیں

چین کی جانب سے افغانستان کو مزید امدادی سازو سامان کی فراہمی سامان میں خیمے، فولڈنگ بیڈ اور لحاف وغیرہ شامل ہیں

کا بل (آن لائن) چینی فضائیہ کے دو ٹرانسپورٹ طیارے افغانستان کے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلیے امدادی سامان لے کر کابل پہنچے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق امدادی سامان میں خیمے، فولڈنگ بیڈ اور لحاف وغیرہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

تہران(آن لائن) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ان کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع ہیں مزید پڑھیں

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباوکا سامنا ہوسکتا ہے، بورس جانسن

لندن (آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کو روس کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کے لیے دباو کا سامنا کرنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بورس جانسن مزید پڑھیں

طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر

کابل (آن لائن) طالبان کی حکومت نے پاکستان، متحدہ عرب امارات، بھارت اور دیگر دوست ممالک اور امدادی تنظیموں کا حالیہ مہلک زلزلے سے متاثرہ افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں