گرے لسٹ سے نکلنا پی ٹی آئی حکومت اور حماد اظہر کے سرایک اور سہرا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ گرے لسٹ سے نکلنا پی ٹی آئی کی حکومت اور حماد اظہر کے سر ایک اور سہرا ہے۔اب فیٹف سے نکلنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں

اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد اور شمالی علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمالی علاقوں اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے مزید پڑھیں

نتائج یا قیاس آرائی پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر

اسلام آباد(آن لائن)وزیرمملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس برلن میں جاری ہے، اس معاملے پرآج صبح دفتر خارجہ میں میڈیا بریفنگ دی جائے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایوان بالا میں حفاظتی اقدامات اٹھانے اور ماسک پہننے کی ہدایت کردی۔جمعہ کے روز سینٹ اجلاس کے دوران سینیٹر محسن عزیز مزید پڑھیں

عالمی بینک ہاؤسنگ فنانس پراجیکٹ کیلیے پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر فراہم کریگا،معاہدہ طے

اسلام آباد(آن لائن) عالمی بینک ہاؤسنگ فنانس پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا جس کے لیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے ساتھ مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت کے تمام سکینڈلز میں عمران خان، ان کی اہلیہ اور فرح گوگی کے نام عیاں ہیں،مر یم اورنگ زیب

گزشتہ حکومت کے تمام سکینڈلز میں عمران خان، ان کی اہلیہ اور فرح گوگی کے نام عیاں ہیں، اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان آج تک اپنے خلاف بیرونی سازش کا مزید پڑھیں

گورنر نے شاید اسمبلی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایوان اقبال میں اجلاس بلایا ہے، چودھری شجاعت

گورنر نے شاید اسمبلی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایوان اقبال میں اجلاس بلایا ہے، چودھری شجاعت لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں ہونے پر تبصرہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی میں واضح بتادیا گیا تھا کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، میجرجنرل بابرافتخار

راولپنڈی (آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، فوج کو مزید پڑھیں

یہ حکومت رہ گئی تو دشمن سے زیادہ ملک کا نقصان کرے گی: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اوپرامریکا نے چوروں کے ٹولے کومسلط کیا ہے، اگریہ رہ گئے توسب سے پہلے جمہوریت ختم ہو گی، یہ پاکستان مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم کے میکانیولے کی ملاقات

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم کے میکانیولے (William K Makaneole) نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری سمیت پارلیمانی مزید پڑھیں