عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی۔وکیل بابر اعوان اور تفتیشی افسر آپس میں الجھ پڑے۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کے جج مزید پڑھیں

قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا‘ شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 74 ویں برسی پر زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے مزید پڑھیں

یو این سیکرٹری جنرل نے سیلاب کی تباہ کاریوں کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر موسمیاتی تباہی نہیں دیکھی جتنی کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث ہوئی ہے۔ دورہ پاکستان کی واپسی پر اپنے ایک ٹویٹ میں سیکرٹری مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس سیلاب متاثرین کی آواز بن کر ابھرے ہیں،انکی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

قائداعظم کی 74ویں برسی، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

کراچی (آن لائن)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کا مزید پڑھیں

ٹیکس ٹوجی ڈی پی 15 فیصد کرلیں تو ہرجگہ پیسے نہیں مانگنے پڑیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت میں آئے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ حکومت رہے گی یا نہیں، اگر ٹیکس ٹوجی ڈی پی 15 فیصد کرلیں تو ہرجگہ پیسے نہیں مانگنے پڑیں گے، اس مزید پڑھیں

عالمی برادری مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی مدد کرے:انتونیو گوتریس کی اپیل

سکھر(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بارپھر عالمی برادری سے اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ اقوام متحدہ اپنے وسائل میں رہتے ہوئے اس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے ہمراہ سندھ، بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

سکھر(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر خراجہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے علاقوں کا دورہ کا فضائی دورہ کیا اور سیلاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تصویرٹوئٹ کردی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے سیلاب کی آفت کے دوران اس دنیا میں آنے والے بچے کو ”ترقی،تعمیر نو اور نئے کل کی امید “کا استعارہ قراردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی تصور سے با ہر ہے، انتونیو گوتریس

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ سیلاب قدرتی آفت جس نے بلوچستان میں تباہی مچائی ہوئی ہے،لوگ بے گھر، تعلیمی ادارے اورانفرااسٹرکچر تباہ ہوگیاہے،صوبائی حکومت مرکز کے تعاون سے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں بین الاقوامی مزید پڑھیں