عمران خان نے پیسے لیکر ٹکٹ فروخت کیے اب دیئے گئے ٹکٹ منسوخ کر رہا ہے، راجہ ریاض

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے عمران خان کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام اس فتنے کے شر سے بچیں،عمران خان نے پیسے لیکر مزید پڑھیں

عوام تمہارے جھوٹ،سازش اور تماشے جان چکی ہے اس لئے نہیں نکلے گی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے نہیں یقیناً عوام تمہارے جھوٹ سازش اور تماشے جان چکی ہے،اِس لئے نہیں نکلے گی اور تم فارن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن قیام میں ایک دن کا اضافہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن قیام میں ایک دن کا اضافہ کردیاہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائد محمد نواز شریف مزید پڑھیں

فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکلوانے پر وفاق سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرخ مزید پڑھیں

فرح خان کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور(آن لائن) عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کی لیگل ٹیم نے ایف آئی اے اور انٹرپول کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق لیگل ٹیم نے نوٹس میں کہا ہے کہ فرح خان کیخلاف کارروائی سیاسی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایک بدعنوان آئی جی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس مزید پڑھیں

کیا آپ سو رہے تھے جب آپ کا بھائی جلسوں میں نام لیکر بات کرتا تھا،اسد عمر کی وزیراعظم پر تنقید

کراچی(آن لائن)پاکستا ن تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب،کیا آپ سو رہے تھے جب آپ کا بھائی جلسوں میں نام لے کر بات کرتا تھا،آپ سے مزید پڑھیں