عرب دنیا میں موجود دراڑیں تنازعات کی اصل وجہ ہے، صدر بشار الاسد

ریاض(آن لائن)شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ عرب دنیا میں موجود دراڑیں تنازعات کی اصل وجہ ہے۔ عرب لیگ کے 32ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس باہمی تعلقات اور حالات مزید پڑھیں

بھارت کی سبکی؛ چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سمٹ میں شرکت سے انکار

بیجنگ (آن لائن)چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20 ٹورازم سمٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت رواں برس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، پرویز خٹک

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق افواہوں کو غلط قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے مزید پڑھیں

پاکستان میں نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، حملے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں،مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، حملے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں،خواتین مزید پڑھیں

صدرمملکت کا سراج الحق کیلئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڑوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملے پر ٹویٹ کیا ہے اور کہاکہ آج میں نے امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے بات کی اور خیریت دریافت کی، اللّٰہ کا مزید پڑھیں

خواجہ سرا کمیونٹی نے ٹرانس جینڈر ایکٹ، 2018 کے بارے میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) خواجہ سرا کمیونٹی نے ٹرانس جینڈر ایکٹ، 2018 کے بارے میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے اور اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو باقی دنیا بھی قرض نہیں دے گی، مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی سطح پر اقتصادی بحران کی کیفیت ہے،آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو باقی دنیا بھی قرض نہیں دے گی،پاکستان کو ابھی مزید بحران کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پاک ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ، ایران گوادر بجلی منصوبے کا خیرمقدم

کوئٹہ/ایران (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پاک ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ اور ایران گوادر بجلی منصوبے کے افتتاح کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک تاریخ ساز لمحہ قرار دیا ہے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں