حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، ریحام خان

لندن(آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن نے ٹوئٹر پر لکھا کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات ۔دونوں رہنماؤں کی ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(آن لائن) عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ آج اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں عدالتی فیصلے کے بعد حکومت اپنی قانونی و سیاسی مزید پڑھیں

سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں پر حملے کرنے والے عمران خان پر مہربانیاں کی جارہی ہیں،شر جیل انعا م میمن

کرا چی(آن لائن)صو با ئی وزیر اطلا عا ت شر جیل انعا م میمن نے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا، آج بھی لاڈلہ ہی ہے۔اپنے ایک بیا ن میں شر جیل انعام مزید پڑھیں