آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے کی پاکستان کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے کی پاکستان کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں،وزیر خزانہ کی کوشش بھی رنگ نہ لا سکیں اور نہ ہی وزیراعظم کی فون پر بات چیت کا کوئی فائدہ ہوا۔ا?ئی ایم ایف ایکزیکٹو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہماری بلاوجہ مخالفت کررہی ہے،شکست تسلیم کر کے مل کر کام کرے، شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)وزیرِ اطلاعات و ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ اختتام پذیر ہونے کو ہے حلف برداری کے بعد مزید پڑھیں

علیم خان کی نعمان لنگڑیال اور عون چودھری کو کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت

لاہور(آن ائن) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی رہنماؤں نعمان لنگڑیال اور عون چودھری کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کر دی۔ علیم خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا پی ڈی ایم مزید پڑھیں

پارٹی مشاورت کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کرینگے، اعظم نذیر تارڑ

لندن(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، پارٹی مشاورت کے بعد نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیل کے مطابق نواز شریف سے وفاقی وزیر قانون مزید پڑھیں

بطور چیف جسٹس پاکستان مقدمات فیصلوں کا نظام صاف شفاف بنانے، بینچز کی تشکیل اور مقدمات کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کو شفاف بنانے سمیت عدالتی نظام میں ریفارمز لانے کی کوشش کرونگا،قاضی فائز عیسیً

اسلام آباد(ان لائن)سپریم کورٹ کے سنئیر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور سابق صدر ملتان بار ایسوسی ایشن ریاض الحسن گیلانی کی طرف سے لکھے خط کے جواب میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالحجہ آج ہوگی، عید الاضحیٰ 29جون بروز جمعرات کو ہوگی

کراچی (آن لائن)ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالحجہ آج 20جون بروز منگل کو ہوگی، عید الاضحیٰ 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ذوالحجہ کے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

کراچی (آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی آج لندن میں نواز شریف سے ملاقات کرینگے

لندن(آن لائن) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج (منگل کو) استنبول سے لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی منگل کی شام مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز مزید پڑھیں

بلوچستان کے بجٹ میں مالی سال 2023-24میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 11ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 11ارب87کروڑ روپے مختص کئے گئے

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیرخزانہ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 11ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 11ارب87کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر مزید پڑھیں

ملک میں گرمی کی شدید لہر،بجلی کا بحران اورگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ،،شارٹ فال 7 ہزار 6سو میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گرمی کی شدید لہر،بجلی کا بحران اورگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال آج 7 ہزار 6سو میگاواٹ تک پہنچ گیا پاور ڈویڑن زرائع کے مطابق شہری علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں