جہانگیر ترین کے ملک بھر میں سیاسی رابطے

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی نے بڑے سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر دوبارہ متحرک ہو گئی،جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کے دورہ جاپان،وزیر خارجہ نے جاپانی وزیراعظم کو پاکستانی عوام اور حکومت کی نیک خواہشات پہنچائیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا یکم سے چار جولائی تک دورہ جاپان کے دوران وزیر خارجہ نے جاپانی وزیراعظم کو پاکستانی عوام اور حکومت کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

مودی کی دعوت پر شہباز شریف آج ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے 23 ویں اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک موجود ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آج شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں مزید پڑھیں

پروپیگنڈا پھیلانے والی ویب سائٹس فوری بلاک کی جائیں، وزارت آئی ٹی کی پی ٹی اے کو ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اداروں اور شخصیات کیخلاف جھوٹا مواد پھیلانے والی مزید 19 ویب سائٹس کی نشاندہی کرکے پی ٹی اے کو کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت آئی ٹی نے پی ٹی اے کو مزید پڑھیں

30سے زائد سابق ارکان اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین کے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ: ڈالر اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستا، دو سو پچا سی روپے کا ہو گیا

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں گذشتہ روز عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر 5 روپے سستا ہو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

کراچی (آن لائن) آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد پیر کو کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آ ئی اور پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، وزیراعظم کی کاروباری برادری کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبا ز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 2 ہزار 231 پوائنٹس کے غیرمعمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کے آغاز پر قوم اور کاروباری برادری کو مبارک دی ہے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

ٹوکیو(آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتیہیں، نجی شعبہ دوطرفہ تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، جاپان کے ساتھ تعلقات کا مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی طلب میں کمی، طلب 21 ہزار 2 سو پیداوار 19 ہزار میگا واٹ ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن) وزارتِ توانائی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی طلب میں کمی ہوئی ہے۔وزراتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 21 ہزار 2 سو میگا واٹ ہے، مزید پڑھیں