نو مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے،راناثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے،9 مئی واقعات میں ملوث ٹولے کے علاوہ سب کو الیکشن کی اجازت ہونی چاہئے،اکثریتی رائے ہے کہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور اب اپنی ناکامی کو چھپانے کی خاطر وہ ان کی حکومت پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب نمائندوں نے اقتدار سنبھال لیا ہے، اس لیے انہوں نے دستیاب وسائل کی درست تقسیم کے لیے اگلے صوبائی مالیاتی کمیشن (پی مزید پڑھیں

بجلی و پانی کا سنگین بحران، سندھ حکومت اور سلیکٹڈ میئر بتائیں کیا کر رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کرا چی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شدید حبس اور گرمی کے موسم میں شہر بھر میں پانی کی شدید قلت و بحران اور کیالیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے شیری مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی،مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، شہباز شریف اور بل گیٹس نے صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی مزید پڑھیں

ریحام خان کی تیسرے شوہر کے ہمراہ پاکستان واپسی

کراچی (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و سابقہ اینکر پرسن ریحام خان اپنے تیسرے شوہر، مرزا بلال کے ہمراہ پہلی بار پاکستان آئی ہیں۔ ریحام خان کا کراچی ایئرپورٹ پر اْن کے مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں

بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے، وزیرِ اعظم شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی قومی منصوبوں کو متاثر کرتی ہے۔۔ آبادی اور دستیاب وسائل کے درمیان توازن رکھنا انتہائی اہم ہے۔ آبادی کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے مزید پڑھیں

وزیر اعظم،شہباز شریف اور پاکستانی عوامی کی طرف سے سعودی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں۔منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کا 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کا 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف میں ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے ہو گیا، آئی ایم ایف مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن) توہین الیکشن کمیشن کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،ممبر مزید پڑھیں