چھوٹی ٹیم کے ساتھ کام کرنا پسند ہے جم غفیر لیکر چلنے کا قائل نہیں، نوازالدین صدیقی

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدیں صدیقی نے عملے کے نام پر ایک جم غفیر کو ساتھ لیکر چلنے کی جاری بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب چھوٹی سی تعداد پر مبنی ٹیم موثر طریقے سے کام مزید پڑھیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، وہ میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ نے کتنا نقصان پہنچایا تفصیلات سامنے آ گئیں

کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ نے کتنا نقصان پہنچایا تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن ٹکٹ کی مد میں 10 ملین ڈالرز کی آمدن متوقع تھی۔ ایم سی جی مزید پڑھیں

وجے ہزارے ٹرافی: ویرات کوہلی اور روہت شرما کی تنخواہیں سامنے آ گئیں

وجے ہزارے ٹرافی کو بھارت کے ڈومیسٹک ون ڈے کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ سمجھا جاتا ہے جس میں ویرات کوہلی اور روہت شرما کی واپسی نے کرکٹ کے متوالوں کو خوش کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی اور روہت مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز مہنگی پڑ گئی، لاکھوں ڈالرز کا نقصان

کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز مہنگی پڑ گئی، سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ جلدی ختم ہو جانے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک بار پھر لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ ایشیز سیریز میں دوسری بار کرکٹ آسٹریلیا کو مزید پڑھیں

ٹینس کی دنیا کا انوکھا مقابلہ، ارینا سبالینکا اور نک کرگیوس آمنے سامنے

ٹینس میں انوکھا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ ویمن ورلڈ نمبر ون بیلاروس کی ارینا سبالینکا آسٹریلیا نک کرگیوس کا سامنا کریں گی۔ ٹینس کی دنیا میں مرد اور خاتون کا یہ مقابلہ دبئی میں اتوار کو ہوگا۔ 27 سالہ ارینا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ دو دن میں جیت لیا، آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست

ایشیز سیریز کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے دو دن میں 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 175 رنز کا ہدف 6 مزید پڑھیں

بی بی ایل: بابراعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلوی لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے چوتھے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔ سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابراعظم نے 7 مزید پڑھیں

پی ایس بی نے نیٹ بال فیڈریشن کے 6 سابق عہدیداروں پر پابندی لگادی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی حساب جمع نہ کرانے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چھ عہدیداروں پر پابندی لگادی، نیٹ بال فیڈریشن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی بے مزید پڑھیں

ایشیز سیریز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں مزید پڑھیں