مسلم لیگ ن نے 18ویں ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کی کمیٹی قائم نہیں کی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا کو قائد ایوان سینیٹر اسحا ق ڈار نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 18ویں ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کی کمیٹی قائم نہیں کی ہے۔منگل کے روز ایوان بالا میں نکتہ اعتراض مزید پڑھیں

یونیسف نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں پہلی یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سماجی کارکن، مصنفہ اور موٹیویشنل اسپیکر، 16 سالہ تقویٰ احمد کو پاکستان میں یونیسف کی پہلی یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کیا گیا ہے۔ پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی تقویٰ قیامِ امن شمولیت، معذور افراد کے حقوق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس آف پاکستان ملک میں غیر جانبدار صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔دو تہائی اکثریت والے کہتے ہیں کہ ہماری بات ہوگئی ہے،بلاول بھٹو زرداری

نوشہرہ (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس آف پاکستان ملک میں غیر جانبدار صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔دو تہائی اکثریت والے کہتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے سابق وزیر جیل مینوئل کے تحت سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے۔پیرکواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب مزید پڑھیں

معیشت کو درپیش مسائل حل کرنا حکومت کی اہم ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

فیصل آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرزا بگٹی نے تاجروں تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ معیشت کو درپیش مسائل حل کرنا حکومت کی اہم ترجیح ہے اور حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات مزید پڑھیں

شہبا ز شریف کی مولانا فضل الرحمن کو جے یوآئی ف کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو جے یو آئی ف کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلوی نوجوان نے میلہ لوٹ لیا، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں ایک غیر مسلم آسڑیلوی نوجوان نے میلہ لوٹ لیا۔ اسرائیلیغاصب فوجیوں نے غزہ میں شیر خوار بچوں کو بھی شہید کر دیا۔ ملک مزید پڑھیں

نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاؤس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے،بابر اعوان

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاؤس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعوان نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نامزد، نوٹیفیشکن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو پریذیڈنٹ سیکریٹریٹ، وزیراعظم مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر مزید پڑھیں