وفاقی ٹیکس محتسب ایف بی آر کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کو از خود نوٹس کے تحت ایف بی آر کے کسی بھی عہدیدار کی مبینہ بدانتظامی کی تحقیقات شروع کرنے کا مکمل اختیار حاصل مزید پڑھیں

الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے، پی ٹی آئی رہنماوں اسد قیصر

صوابی(آن لائن)سابق سپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم صحیح معنوں میں حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔صوابی میں رہائی کے بعد اپنی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

ن لیگی رہنماؤں احسن اقبال اور دانیال عزیز نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے

نارووال(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں نارووال میں این اے 75 شکر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز اور این اے 76 نارووال سے احسن اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے۔نارووال میں 2 قومی اور مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کی پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی ہدایت کردی۔صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی جانب سے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کو ہدایات جاری کی گئی مزید پڑھیں

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن(آن لائن) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی مزید پڑھیں

مراد سعید،حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد(آن لائن) نومئی کے واقعات میں ملوث مراد سعید اور حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردئیے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے شناختی مزید پڑھیں

اسلام آباد و گرد و نواح میں 5.8 شدت کا زلزلہ،زیر زمین گہرائی 140کلومیٹر ریکارڈ

اسلام آباد(اْ آن لائن) اسلام آباد اور گرد و نواح میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔تفصیل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں

یہ کہنا سراسر غلط و جھوٹ ہے پاکستان نے غیر قانونی مہاجرین کی بے دخلی میں جلدبازی سے کام لیا، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ کہنا سراسر غلط اور جھوٹ ہے کہ پاکستان نے غیر قانونی طور پر مہاجرین کو بے دخل کرنے سے متعلق جلدبازی سے کام لیا، مہمان نواز ی پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا، آصف علی زرداری

تربت(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ماردھاڑسے نہیں اتحاد اور امن سے بنے گا،جنگ میں پھنسی قومیں ترقی نہیں کرتیں ، سب سے پہلے بلوچستان باقی صوبے بعد مزید پڑھیں