جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 32 منٹ پر جڑواں شہروں کے علاوہ پنجاب، مزید پڑھیں

سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف کیس پی ٹی آئی وکلا کی درخواست پر ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت پی ٹی آئی وکلا کی استدعا پر ملتوی کر دی مزید پڑھیں

8فروری کوفرسودہ نظام زمین بوس ہوجائے گا،عوام کی فتح ہوگی: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے 8فروری کوفرسودہ نظام زمین بوس ہوجائے گا،عوام کی فتح ہوگی۔ امریکہ چاہتا ہے پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں، باریاں لینے والوں سے عوام تنگ آچکے، جماعت مزید پڑھیں

ایکزم بینک کا آغاز ا یکسپورٹرز کی عدم ادائیگی کے خطرے سے بچانے میں معاون ہوگا، نگران وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی ترقی ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ایکزم بینک کا آغاز پاکستان میں برآمدات اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حکومتی ویژن کی حمایت کرے گا اورا مزید پڑھیں

پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرضے کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے 35کروڑ ڈالرز قرضے کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانیکیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلی ہیں۔ پراپر ٹی پر تخمینی لاگت کا مزید پڑھیں

مودی حکومت جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے جو باعث تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گردی پر تشویش ہے،مودی حکومت جنوبی ایشیاء سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے،توہین رسالت کا قانون کسی کے خلاف امتیازی قانون نہیں ہے،اس قانون کا استعمال کسی اقلیت مزید پڑھیں

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن(آن لائن) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی مزید پڑھیں

مہذب دنیا جو پانی اپنے جانوروں کو نہیں پلاتی وہ پانی اِس صوبے کے لوگ خرید کر پینے پر مجبور ہیں، مصطفٰی کمال

کراچی(آن لائن)این اے244 پی ایس117 سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں مختلف برادریوں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال کے اعزاز میں تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، تقریب کا آغاز قرآن مجید مزید پڑھیں

حج اسپانسر شپ اسکیم، تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپانسر شپ اسکیم کی تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کیا جائے گا۔25 ہزار کے کوٹے پر صرف مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدار ت خصوصی اجلاس

لاہور(آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں 2600کلومیٹر روڈز کی تعمیر ومرمت کی منظوری دیدی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف اضلاع میں 105سڑکوں کی بہترین معیار کی تعمیر ومرمت اور توسیع ہوگی۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں