ظل شاہ قتل کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تعارفی سیشن میں معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے مزید پڑھیں

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے: پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بااختیار مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بابر اعظم بطور کپتان اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ شاہین آفریدی نے 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں آزاد کشمیر مزید پڑھیں

بجلی بلوں، مہنگائی کیخلاف عوامی احتجاج ، قافلے راولاکوٹ پہنچ گئے

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ کے شرکاء روالاکوٹ پہنچ گئے جو اب مظفرآباد کی طرف آنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مزید پڑھیں