پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی

اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہوگی ، تقریب میں وزیراعظم قومی ٹیم کی مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس: مسلسل غیر حاضری پر مراد سعید کیخلاف یکطرفہ کارروائی چلانے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے مرادسعید کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ عدالت نے مرادسعید کی جانب سے مسلسل غیرحاضر ہونے اور وکیل کے پیش نہ ہونے پر کارروائی مزید پڑھیں

ہم نے ابھی تک رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا : امریکا

غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نےکہا ہے کہ واشنگٹن نے تا حال رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

لاہور میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج آگ برسانے لگا جبکہ آج بھی پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں نے کہا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد

وزیراعلیٰ اور گورنر کی جنگ کے پی ہاؤس اسلام آباد تک بھی پہنچ گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم مزید پڑھیں

مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز بارے 5سالہ پلان کا شیڈول طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق 5 سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید ،صوبائی وزراء مریم مزید پڑھیں