سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گرلز اکیڈمی کے اندر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت کو نقصان مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء مزید پڑھیں

پارٹی صدر کا انتخاب، ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز و تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گزشتہ ماہ اپریل میں پنجاب پولیس کے یونیفارم کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ان کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ مریم نواز مزید پڑھیں