کوئی نئی جنگ شروع نہیں، جاری جنگیں ختم کرونگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔ فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے آج تاریخ رقم مزید پڑھیں

ٹرمپ کی کامیابی، یوکرین جنگ کے حوالے سے یورپ میں تشویش

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اور پرانی جنگیں ختم کرنے کے اعلان نے یورپ میں یوکرین کی جنگ کے حوالے سے تشویش پیدا کردی ہے۔ اس حوالے سے یورپی میڈیا میں شائع مختلف رہنماؤں کے بیانات کی روشنی مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی برطرفی کیخلاف اسرائیل میں مظاہرے و جلاؤ گھیراؤ

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کرنے کے کیخلاف اسرائیل میں مظاہرے کیے گئے، دارالحکومت تل ابیب، نہاریہ، حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہروں میں ہزاروں افراد نے سڑکیں بلاک کرکے جلاؤ گھیراؤ کیا، مظاہرین کا مزید پڑھیں

ٹیکساس انتخابات، امریکن پاکستانی سلیمان لالانی بھی کامیاب

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے انتخابات میں سلیمان لالانی بھی اپنی نشست کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سلیمان لالانی کو 32 ہزار 141 ووٹ ملے جو 56 اعشاریہ 1 فیصد ہیں۔ ان کے ری پبلکن حریف مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے امریکی عوام کےلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ اس حوالے سے سعودی سفیر کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی ٹیم پر فائرنگ، زیر حراست ملزم ہلاک

اسلام آباد کے تھانہ سمبل کے گولڑہ موڑ کے قریب ملزمان کی پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ سمبل کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت سے بانی پی ٹی آئی کی آزادی کی امید کبھی نہیں لگائی، رؤف حسن

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی امید نہیں لگائی کہ ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے۔ جیو نیوز پر امریکی الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران گفتگو مزید پڑھیں