مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کرلی، بھارت سے آرٹیکل 370 بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت کی مزید پڑھیں

کے پی حکومت آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ کب درج کروائے گی؟

اسلام آباد میں کے پی ہاؤس پر چھاپے اور مالی نقصان پہنچانے کے الزام پر خیبر پختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خلاف پشاور میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروانے کا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ایلون مسک کو راتوں رات اربوں ڈالرز کا فائدہ

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈونلڈ مزید پڑھیں

فتح کے بعد فیملی تصویر، ٹرمپ کی اہلیہ غائب، ایلون مسک اہل خانہ کے ساتھ موجود

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد ان کی پوتی نے اہلخانہ کی تصویر شیئر کردی، تصویر میں ٹیسلا اسپیس کمپنی کے مالک ایلون مسک کی فیملی بھی موجود ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

اسرائیل نے امریکا سے 25 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

اسرائیل نے امریکی کمپنی سے 25 ایف-15 طیاروں کی خریداری کیلئے 5 ارب ڈالر سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 5.2 ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت بوئنگ کمپنی سے 25 جدید ایف-15 جنگی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بھی اضافہ

وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بھی اضافہ کردیا۔ ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ ججز کا ہاؤس رینٹ 65 ہزار مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کیخلاف کے پی میں ہر صورت ایف آئی آر درج ہوگی، فیصل امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی و رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد کے خلاف کے پی میں ہر صورت ایف آئی آر درج ہوگی۔ جیو نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیا

کراچی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب گزشتہ روز جمع کروایا تھا، ڈی مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگا۔ مزید پڑھیں