اسموگ پر قابو پانے کیلئے بڑی تعداد میں فوارے نصب کیے جائیں، فرانسیسی ماہر موسمیات

فرانسیسی ماہر موسمیات ارک دوشے نے ایشیائی ممالک بالخصوص پاکستان کے شہر لاہور میں اسموگ کے معاملہ پر جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے ضروری ہے کہ کاروباری مراکز شام کے بعد مزید پڑھیں

‎امریکی مسلمانوں، عرب ووٹرز نے ڈیموکریٹس کو چھوڑ دیا: سی اے آئی آر

کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشن (سی اے آئی آر) کے مطابق 2024ء کے صدارتی انتخابات میں امریکی مسلمان اور عرب ووٹرز نے تاریخی تبدیلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیموکریٹک پارٹی سے منہ موڑ لیا۔ سی اے آئی آر نے ایگزٹ پول مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں۔ 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ مزید پڑھیں

کچھ لوگ امید لگا کر بیٹھے ہیں امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ امید لگا کر بیٹھے ہیں کہ امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت کرے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کسی کو باہر بلا لیں گے مزید پڑھیں

سعودی عرب، قطر سے کہہ دیا اب کشکول لے کر نہیں آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر سے کہہ دیا اب کشکول لے کر نہیں آئیں گے، ملکی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف مزید پڑھیں

”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک“ مہم کا آغاز

مل کر پاکستان نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اسموگ سے نمٹنے کیلئے ”پاکستان ویئر ماسک“ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد لاہور میں اسموگ کے بڑھتے ہوئے مسئلے اور ماسک پہننے کی مزید پڑھیں

علی امین کے ایک، ایک ہزار روپے دینے پر کارکن طیش میں آگئے

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے احتجاج کیا، علی امین گنڈاپور کے کارکنوں کو ایک، ایک ہزار روپے دینے پر ورکرز طیش میں آگئے۔ پی ٹی آئی کارکن جیل سے رہائی مزید پڑھیں

سردیوں میں 3 مہینے کے بجلی پیکیج کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف سے بات کی، ذرائع

ونٹر بجلی پیکیج ریلیف پر وزارت توانائی اور خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف ) سے بات کی، سردیوں کے 3 ماہ کےلیے بجلی پیکیج ریلیف پر بجٹ میں مختص رقم سے ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ اسلام آباد لٹریچر فیسٹول سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا کام صرف پالیسی دینا ہے جبکہ کاروبار چلانا مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس نے کملا ہیرس کی شکست کا ذمہ دار جوبائیڈن کو قرار دیدیا

امریکی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی شکست پر ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں شکست کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی شکست مزید پڑھیں