ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

بلوچستان: وزیرِ اعلیٰ کا انسدادِ پولیو کیلئے 10 روز میں جامع روڈ میپ مرتب کرنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے 10 روز میں جامع روڈ میپ مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مزید پڑھیں

یورپین یونین نے غزہ میں ہونے والی تباہی کو ’خوفناک‘ قرار دے دیا

یورپین یونین نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں کی جانے والی تباہی کو خوفناک قرار دے دیا۔ یورپین یونین نے غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں ہونے والی خوفناک اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں