اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسیقارنصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 سال ہوگئے ہیں لیکن ان کی آواز آج بھی دنیا کو مسحور کر رہی ہے۔منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نصرت فتح علی خان کی موسیقی نسل در نسل گونجتی اور دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی موسیقی کے لیے ان کی خدمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے۔
Load/Hide Comments



