لندن (آ ن لائن) برطانوی پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ کی پاکستان میں ریلیز ہونے کی تاریخ بتادی۔ٹوئٹر پر جب جمائما نے فلم کی ریلیز سے متعلق ٹوئٹ کی تو اس پر پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے مبارکباد پیش کی اور سوال کیا کہ اسے پاکستان میں کب ریلیز کیا جائے گا؟ جمائما نے جواب میں شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ اسے 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments



