ارجنٹائن کے لیونل میسی نے تیسری مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

لندن (آن لائن)ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نے سال 2023 کا پلیئر آف دی ایئر کا ایواڈ جیت لیا۔ انہوں نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار اپنے نام کیا ہے۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فٹ بال مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرسٹیانو رونالڈو کا پہلا سیزن ختم ہوگیا

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں کرسٹیانو رونالڈو کا پہلا سیزن ختم ہوگیا، سٹار فارورسیزن میں غیر حاضر تھے تاہم پھر بھی النصر نے الفتح کو 0 کے مقابلہ میں 3 گول سے ہرا کر لیگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔رونالڈو نے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی

دوحہ(آن لائن)قطر کو فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی۔باسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیفا نے اعلان کیا کہ قطر 2027 کے مینز باسکٹ بال ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کے مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

رباط (آن لائن)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا، فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

النصر کے ساتھ رونالڈو پہلی مرتبہ ایکشن میں، گول بھی اسکور کردیا

ریاض (آن لائن) سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ النصر کی جانب سے پہلی بار کھیلنے والے رونالڈو نے ایک گول کیا۔ سعودی پرو لیگ میں النصر اور مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

ریاض (آن لائن) معروف فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں 19جنوری کو رونالڈو اور میسی کی فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔میچ مزید پڑھیں

فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کا کارروائی کا فیصلہ

زیورخ(آن لائن) قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں